اجراء کی تاریخ: 3 اگست 2023 - 11:12
ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے موقع پر پاکستانی وزارت خارجہ کے دفتر میں حسین امیر عبداللہیان اور بلاول بھٹو زرداری نے دوستی کا پودا لگادیا۔