اجراء کی تاریخ: 23 جولائی 2023 - 12:08

قم میں محرم الحرام کے ایام میں انجمن فاطمیوں کی طرف سے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔