مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حج کے اعمال میں کم عمر بچے اور نوجوان بھی اپنے والدین کے ساتھ شریک تھے جس سے حج کی اعمال میں خاص قسم کا رنگ بھردیا تھا۔
بعض حجاج اپنے نومولود اور کم عمر بچوں کے ہمراہ حج کے اعمال اور فرائض انجام دے رہے تھے جس سے مناسک حج کا ماحول قابل دید منظر پیش کررہا تھا۔