مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں عالمی چیمپئن شپ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی یوتھ والی بال ٹیم کی تعریف کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
بسمہ تعالی
والی بال چیمپئنز کے پیارے جوانو، آپ نے کھیل میں بہترین کارکردگی دکھا کر ایرانی عوام کا دل جیت لیا۔آپ سب کا شکریہ۔
سید علی خامنہ ای 26 جولائی 1402