بانی انقلابِ اسلامی ایران کی برسی کی مناسبت سے آرمینیائی کونسل نے بروز جمعہ تہران کے سرکیس چرچ میں امام خمینی (رح) کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔