مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غاصب صہیونی ٹی وی چینل نے خبر دی ہے کہ اس ناجائز ریاست کا ڈرون طیارہ شام میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، اب تک اس حوالے سے شامی میڈیا یا غاصب اسرائیلی حکام کی جانب سے کوئی ردعمل یا تفصیلات سامنے نہیں آئیں ہیں۔