اجراء کی تاریخ: 2 اپریل 2023 - 02:44
تہران کے میئر، وزیر خارجہ، تہران سٹی کونسل کے چیئرمین، تہران کے گورنر،شہر کے منتظمین، اراکین پارلیمنٹ اور بیرونی ممالک کے سفیروں کی موجودگی میں (یوم اسلامی جمہوریہ ایران) کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔