اجراء کی تاریخ: 21 مارچ 2023 - 13:18

14ویں صدی کے معروف فارسی شاعر شمس الدین محمد حافظ شیرازی کے مزار پر نئے شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے جشن کا اہتمام۔