مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے عمانی ہم منصب سید بدر البوسعیدی کے ساتھ پابندیوں کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے دوران ہونے والی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
اجراء کی تاریخ: 17 فروری 2023 - 14:06
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ فون پر بات چیت میں ایران مخالف پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔