صوبائی دوروں کے دوسرے دور میں ایرانی صدر کی صوبہ یزد آمد اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور شدید سردی کے باوجود لوگوں نے پرتباک استقبال کیا۔