ایرانی صوبہ یزد
-
ایرانی صوبہ یزد میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام
ایرانی دیگر صوبوں کی طرح یزد میں بھی 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
ایرانی صوبہ یزد میں عید غدیر کا جشن
صوبہ یزد میں ہزاروں مؤمنین عید سعید غدیر کے جشن میں جوش و خروش سے شرکت کی۔
-
یزد، ایرانی صدر کی موجودگی میں جشن ولادت حضرت زہرا (س) منعقد
ایرانی صوبہ یزد میں ولادت باسعادت شفیعہ محشر ،خاتون جنت، جگر گوشہ رسول(ص) حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے آیت اللہ رئیسی کی موجودگی میں عظیم الشان محفل جشن کا انعقاد کیاگیا۔
-
ایرانی صوبہ یزد میں آیت اللہ رئیسی کا پرتباک استقبال
صوبائی دوروں کے دوسرے دور میں ایرانی صدر کی صوبہ یزد آمد اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور شدید سردی کے باوجود لوگوں نے پرتباک استقبال کیا۔