اجراء کی تاریخ: 29 دسمبر 2022 - 14:58
قم المقدسہ میں پاکستان، ہندوستان اور دوسرے ممالک سے اردو زبان بولنے والوں کی ایک بڑی تعداد مقیم ہے جس کی وجہ سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ (ص) کے جوار میں اردو زبان میں متعدد مجالس منقعد ہورہی ہیں۔