مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کی زمینی فورس نے اعلان کیا ہے کہ ایک بار پھر عراقی کردستان کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ستمبر کے مہینے میں سپاہ پاسداران کی زمینی افواج نے شمالی عراق میں ایران مخالف اور علیحدہ پسند دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ڈرون اور میزائل یونٹوں کے ذریعے مکمل طور ٹر تباہ کردیا۔
حمزہ سید الشہداء (ع) بیس کے کمانڈر کے مطابق حالیہ فسادات کے دوران ملک کے مغرب میں انقلاب مخالف اور کوملہ گروپوں کے 100 سے زائد عناصر کو گرفتار کیا ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کی زمینی فورس نے اعلان کیا ہے کہ ایک بار پھر عراقی کردستان کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ستمبر کے مہینے میں سپاہ پاسداران کی زمینی افواج نے شمالی عراق میں ایران مخالف اور علیحدہ پسند دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ڈرون اور میزائل یونٹوں کے ذریعے مکمل طور ٹر تباہ کردیا۔
حمزہ سید الشہداء (ع) بیس کے کمانڈر کے مطابق حالیہ فسادات کے دوران ملک کے مغرب میں انقلاب مخالف اور کوملہ گروپوں کے 100 سے زائد عناصر کو گرفتار کیا گیا۔گیا۔