اجراء کی تاریخ: 3 نومبر 2022 - 19:09
تحریک انصاف رہنما اسد عمر نے کہاکہ چیئرمین عمران خان نے تین لوگوں کا نام لے کر کہا ہے کہ مجھ پر حملہ کروانے والوں کے پیچھے ان تینوں کا ہاتھ ہے اور ان کو فوراً عہدوں سے برطرف کیا جائے۔