چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حقیقی آزادی کے لئے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ پاکستان کے سابق وزیراعظم چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حقیقی آزادی کے لئے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران عمران خان نے اعلان کیا کہ جمعے سے لانگ مارچ کرنے جارہے ہیں، لانگ مارچ کا آغاز لبرٹی چوک لاہور سے ہوگا۔