ترانے کی ریکارڈنگ میں نائجیریا کے شیعہ بچوں اور بچیوں نے شرکت کی ہے اور نائجیریا کے مختلف مقامات پر ویڈیو ریکارڈنگ کی گئی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 23 اکتوبر 2022 - 20:49
معروف انقلابی ترانہ سلام فرماندہ نائجیریا کے مقامی زبان میں بھی پڑھا گیا۔