ایران میں ہفتہ پولیس کے سلسلے میں پولیس کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے اور تہران میں آج صبح ہفتہ پولیس کی مناسبت سے شاندار پریڈ کامظاہرہ کیا گیا۔