اجراء کی تاریخ: 24 ستمبر 2022 - 00:34
مظاہرین نے مختلف شہروں میں ہنگامہ آرائیوں کے دوران مذہبی مقدسات بشمول قرآن سوزی کو ناقابل تحمل کہا اور مساجد، امام بارگاہوں اور حجاب کو اسلامی واجب الاحترام مقدسات قرار دیا جن کی توہین اور بے حرمتی کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کی جائے گی۔