اربعین حسینی کے موقع پر امام حسین ﴿ع﴾ اور حضرت ابوالفضل عباس ﴿ع﴾ کے سوگواروں اور شیعوں کا عظیم اجتماع کربلائے معلیٰ میں سید الشہدا ﴿ع﴾ اور علمدار با وفا کے حرم کے جوار میں سوگ و عزا کی صفیں بچھا دیتا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 16 ستمبر 2022 - 22:02
شب اربعین میں کربلائے معلیٰ کی فضا دیکھنے کے لائق ہوتی ہے، اس رات کی معنویت اور روحانیت کو درک کرنے کے لئے زائرین کا جمع غفیر کربلا شہر کی طرف امڈ آتا ہے۔