ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ ایران میں اس قدر استقبال ہوگا، ہمیں یہاں پہنچنے کے بعد ایسا لگا کہ ہم اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

ایک زائر کا کہنا تھا کہ ہمارا اربعین مارچ تو یہیں سیستان و بلوچستان سے ہی شروع ہوا ہے اور کئی بار حج پر بھی گیا ہوں اور مجھے یہاں آکر وہی سکون ملا جو مکہ اور مدینہ میں ملا تھا۔