اجراء کی تاریخ: 8 جون 2022 - 18:32
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ جب سے میں ہندوستان کے دورے پر پہنچا ہوں ، پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کرنے والوں کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ پیغمبر اسلام (ص) کی توہین ناقابل برداشت ہے۔