بشکریہ : ناظرہ خان
اجراء کی تاریخ: 27 مئی 2022 - 18:18
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ اور حریت کانفرنس کے رکن یاسین ملک کی سزا کے خلاف پولیس اور کشمیری مظاہرین میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔