مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ریفائل گروسی ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ گروسی محمد سلامی کے ساتھ ملاقات کے بعد ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 5 مارچ 2022 - 10:31
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔