اجراء کی تاریخ: 3 فروری 2022 - 17:57
حوزہ علمیہ قم کے دینی مرجع مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کے پیکر مطہر کو ایران سے عراق منتقل کردیا گیا ہے جہاں آج نجف اشرف میں ان کی تشییع جنازہ ہوئی اور انھیں کل کربلائےمعلی میں سپرد خاک کیا جائےگا۔