اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے عراق کو 1۔ 0 سے شکست دیکر قطر میں ہونے والے 2022 کے فٹبال ورلڈ کپ میں کوالیفائی کر لیا ہے جس کے بعد جاپان کی قومی فٹبال ٹیم نے ایرانی ٹیم کو کھیل کی دعوت دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے عراق کو 1۔ 0 سے شکست دیکر قطر میں ہونے والے 2022 کے فٹبال ورلڈ کپ میں کوالیفائی کر لیا ہے جس کے بعد جاپان کی قومی فٹبال ٹیم نے ایرانی ٹیم کو لاجسٹک میچ کی دعوت دی ہے۔ گروپ اے میں ایران کی قومی فٹبال ٹیم 19 امتیازات کے ساتھ سر فہرست ہے اور ایشیاء کی پہلی ٹیم ہے جس نے قطر میں ہونے والے 2022 کے فٹبال ورلڈ کپ میں کوالیفائی کیا ہے۔