مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویانا کے ہوٹل کوبرگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار اور یورپی ممالک کے رابطہ کار انریکا مورا نے ملاقات اور گفتگو کی۔ ویانا میں ایران اور روس کے وفود کے سربراہان نے بھی آج باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔ جبکہ ویانا میں ماہرین کی سطح پر مذاکرات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ بعض ذرائع کے مطابق ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات مثبت سمت کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 26 جنوری 2022 - 21:51
ویانا کے ہوٹل کوبرگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار اور یورپی ممالک کے رابطہ کار انریکا مورا نے ملاقات اور گفتگو کی۔