مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کل بروز منگل ٹی وی پر عوام سے براہ راست گفتگو کریں گے۔ صدر رئیسی کل رات 9 بجے کی خبروں کے بعد عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔ اور اس گفتگو میں اپنی حکومت کی گذشتہ چند ماہ میں کار کردگی کے بارے میں عوام کو آگاہ کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 24 جنوری 2022 - 13:04
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کل بروز منگل ٹی وی پر عوام سے براہ راست گفتگو کریں گے۔