مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے امور میں ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے کاظمی قمی نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ ایران نے افغانستان کے لئے ڈیزل کی ترسیل کا پرمٹ تین ماہ کے لیے جاری کردیا ہے۔ کاظمی قمی نے کہا کہ افغانستان کے عوام کو سردیوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اورطالبان حکومت کی درخواست پر ایران نے افغانستان کے لئے ڈیزل کی ترسیل کا پرمٹ تین ماہ کے لیے صادر کردیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 23 جنوری 2022 - 10:10
افغانستان کے امور میں ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے کاظمی قمی نے کہا ہے کہ ایران نے افغانستان کے لئے ڈیزل کی ترسیل کا پرمٹ تین ماہ کے لیے جاری کردیا ہے۔