اجراء کی تاریخ: 3 جنوری 2022 - 10:44
اسلامی جمہوریہ ایران کے زائرین کا 10 سال بعد پہلا قافلہ شام پہنچ گيا ہے جہاں زائرین حضرت زینب سلام اللہ علیھا اور حضرت سکینہ سلام اللہ علیھا کے روضوں کی زيارت کریں گے۔