اجراء کی تاریخ: 3 دسمبر 2021 - 12:30

ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں بارش اور برف کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر مقام تبریز برف باری سے سفید ہوگیا ہے۔