تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صنعت ، معدن و تجارت سید رضا فاطمی امین اور پاکستانی وزیر اعظم کے تجارتی مشیر عبدالرزاق داؤد کی موجودگي میں ایران اور پاکستان کی مشترکہ تجارتی کمیٹی کا نواں اجلاس منعقد ہوا ۔