مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تہران میں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کے مہمانوں نے ملاقات کی۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اس ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان ، اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شریک ہیں۔ یہ ملاقات طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ منعقد ہوئی۔