مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 17 ربیع الاول کو پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تہران میں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمان رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات حسینہ امام خمینی (رہ) میں انجام پذير ہوگی ۔ اس ملاقات میں ایران کے بعض اعلی حکام بھی شرکت کریں گے۔ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ ملاقات طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ انجام پذير ہوگی۔
اجراء کی تاریخ: 22 اکتوبر 2021 - 22:04
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تہران میں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمان رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کریں گے۔