مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آیت اللہ حسن زادہ آملی کے پیکر پاک پر نماز جنازہ ادا کی۔ اس سے قبل مہر نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے علی رضا شریعت نے کہا تھا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای ،آیت اللہ حسن زادہ آملی مرحوم کے پیکر پاک پر نماز میت ادا کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ اتوار کے دن غروب کے وقت مرحوم آیت اللہ حسن زادہ آملی کے پیکر کو حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منتقل کیا جائےگا ، جہاں رہبر معظم انقلاب اسلامی ان کے پیکر پاک پر نماز ادا کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 26 ستمبر 2021 - 21:42
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آیت اللہ حسن زادہ آملی کے پیکر پاک پر نماز جنازہ ادا کی۔