اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے ایک پیغام میں ایران کی قومی والیبال ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے ایک پیغام میں ایران کی قومی والیبال ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایرانی اسپیکر نے ایرانی والیبال ٹیم کے ولولہ انگیزجوانوں اور والیبال ٹیم کے کوچ جناب بہروز عطائی کو جوان نسل پر اعتماد کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔