اجراء کی تاریخ: 16 اگست 2021 - 10:35
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر ساتھیوں کی یاد میں پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی۔