اجراء کی تاریخ: 26 جون 2021 - 11:19
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 5156 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے۔