مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات میں عوام کی بڑے پیمانے پر شرکت کے پیش نظر ووٹنگ کی مدت میں رات 12 بجے تک توسیع کردی گئی ہے۔ گارڈین کونسل کے ترجمان جناب عباس علی کد خدائی نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ وزارت داخلہ کے ساتھ ہم آہنگی اور صلاح و مشورے نیز تیرہویں صدارتی انتخابات میں عوام کی بڑے پیمانے پر شرکت کے پیش نظر ووٹنگ کی مدت میں رات 12 بجے تک توسیع کردی گئی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 18 جون 2021 - 23:01
اسلامی جمہوریہ ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات میں عوام کی بڑے پیمانے پر شرکت کے پیش نظر ووٹنگ کی مدت میں رات 12 بجے تک توسیع کردی گئی ہے۔