اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ائر لنیڈ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے دارالحکومت ڈبلن میں ائرلینڈ کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ائر لنیڈ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے دارالحکومت ڈبلن میں ائرلینڈ کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے آئرلینڈ سے قبل اسپین ، اٹلی اور ویٹیکن کا دورہ کیا اور مذکورہ ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ عالمی اور دوطرفہ مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔