قم میں مسجد مقدس جمکران میں طبی پروٹوکول ک رعایت کے ساتھ رمضان المبارک کی اکیسویں شب اور دوسری شب قدر عقیدت و احترام کے ساتھ منائي گئی ۔