مشہد مقدس میں رمضان المبارک کی 19 ویں شب اور شب قدر کی مناسبت سے مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا و مناجات کی۔