یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب کے جارح اتحاد کو حیرت میں ڈالنے کا وقت آگیا ہے، یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کی شکست یقینی ہے۔