اجراء کی تاریخ: 9 جنوری 2020 - 20:10
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک حوثی نے کہا ہے کہ دشمن پر باہمی تعاون سے کامیابی نزدیک ہے سعودی عرب اور امارت کو امریکہ کا تعاون کرنے پر شرم کرنی چاہیے، امریکہ صدام معدوم کی طرح سعودی عرب کے خائن حکام بھی کیفر کردار تک پہنچائےگا۔