مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زيارت کرنے کے لئے 2 ملین زائرین مشہد مقدس پہنچ گئے ہیں۔
مہدی فروزان نے صحافیوں سے گفتگو رکتے ہوئے کہا کہ اعداد و شمار کے مطابق 25 اسفند سے 29 اسفند تک 2 ملین سے زائد زائرین مشہد پہنچ چکے ہیں ۔