اجراء کی تاریخ: 18 فروری 2018 - 12:47

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مونیخ میں آرمینیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مونیخ میں سکیورٹی کانفرنس کے ضمن میں آرمینیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگز کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔