مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کویت کی میزبانی میں عراق کی تعمیر نو کے سلسلے میں بین الاقوامی کانفرنس کا آغازہوگیا ہے ۔ اس کانفرنس میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سمیت کئی ممالک کے نمائندے شریک ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 14 فروری 2018 - 11:55
کویت کی میزبانی میں عراق کی تعمیر نو کے سلسلے میں بین الاقوامی کانفرنس کا آغازہوگیا ہے ۔