رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آيت اللہ جعفر سبحانی کی بہن کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آيت اللہ جعفر سبحانی کی  بہن کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آيت جعفر سبحانی کی ہمشیرہ کے انتقال پر انھیں تعزیت پیش کی اورمرحومہ کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کی۔