مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف روس کے شہر سوچی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں ایرانی وزير خارجہ نے روسی صدر سے دو طرفہ تعلقات، مشترکہ ایٹمی معاہدے کی صورتحال ، مشرق وسطی اور دیگر عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔
اجراء کی تاریخ: 13 ستمبر 2017 - 19:41
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف روس کے شہر سوچی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔