مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے در طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ ایک روزہ دورے کے دوران ایران کے صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی حکام سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 11 ستمبر 2017 - 12:22
پاکستان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے در طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔