مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مشترکہ ایٹمی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ عالمی برادری سے متعلق ہے ۔ موگرینی نے اپنے ٹوئیٹ پیغام میں کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ عالمی برادری سے متعلق ہے اور اس معاہدے کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
اجراء کی تاریخ: 20 جولائی 2017 - 01:02
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مشترکہ ایٹمی معاہدے کو عالمی برادری سے متعلق قراردیا ہے ۔